Authored by Dr. Moin Khan
AffiliationResearch Scholar, Jamiatur Raza   Bareilly
Article InfoReceived: 29 October 18
Revised: 01 November 18
Accepted: 02 November 18
Edited byMaulana Ziya Ullah
Keywords جمیل الرحمٰن ، فضائل کنزل ایمان،اہل حدیث، تقابلی جائزہ، مشتقات، ترجمہ قرآن
Download link Full Text Download , BibTeX
DOI  10.7910/DVN/BJ9YE2

Abstract

اس مقالہ میں پہلے مغربی پروپوگنڈو سے آگاہ کرایا گیا ہے اور اس کے بعد تصوف کی صحیح تعریف اور تاریخ کے ساتھ تصوف کے عروج کی عکس نگاری کی گئی ہے- اس پس منظر میں علمی بحث کے ذریعے تعلیمات صوفیاء اور تعلیمات رضا کا تقابلی موازنہ کیا گیا ہے اس طرح سے کیی سو سال پرانی صوفیاء اکرام کی قدیم تعلیمات کو دور حاضر کی تمام عصری و فکری جہتوں سے علمی و معنی خیز میل ملا کر یہ نتیجہ نلکالنا مقصد ہے کہ چودھوی صدی کے اس ماضی قریب میں کس مکتبہ فکر کی تعلیمات اس قدیم روایت صوفیاء سے حرف بہ حرف میل کھاتی ہیں- اس طرح یہ دیکھا گیا کہ تمام کتب صوفیاء اور احادیث رسول صلی علیہ وسلم کی تعلیمات کی حقیقی نشان دہی اس دور حاضر یعنی چودھوی صدی میں وہی ہے جو کہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی قدسہ سرہ نے اپنی کتب میں تحریر فرما دی ہیں- اس نظریہ فکر کو اس دور عرف میں بریلویت کہا جاتا ہے-

Creative Commons License

This work is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.

DOI:  10.7910/DVN/BJ9YE2 . © 2019. Hosting by KAIJOR ,   

Digiprove sealCopyright secured by Digiprove © 2020 KANZULIMAN Foundation
en_USEnglish
urUrdu en_USEnglish